واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے خطرے کیخلاف دفاع کا حق حاصل ہے۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی قومی سلامتی کے امور کے رابطہ کار جان کربی نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کو ٹی ٹی پی سے خطرات لاحق ہیں۔ حالیہ […] Read more
سلامتی کونسل نے 13 طالبان رہنماؤں کو حاصل سفری پابندیوں کا استثنیٰ ختم کردیا۔ چین اور روس نے طالبان رہنماؤں کی سفری پابندیوں کے استثنیٰ میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل نے 2011 میں 135 طالبان رہنماؤں پر پابندیاں عائد کی تھیں، 13 طالبان رہنماؤں کو دیگر ملکوں کے حکام سے ملاقاتوں کے […] Read more
کابل: طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا سے 10 سالہ پرانا معاہدہ ختم ہونے پرکوئی پریشانی نہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا کہ افغان عوام نے گزشتہ 20 سالوں کے دوران بہت مشکلات اٹھائی ہیں۔ امریکا کے نام اورغیرنیٹو اتحادی بننے سے افغان عوام […] Read more
نیوزی لینڈ کی ایک صحافی کا کہنا ہے کہ قرنطینہ کے قواعد و ضوابط کی وجہ سے اپنے ملک جانے سے روکے کے بعد ان کو افغان طالبان سے مدد لینی پڑی۔ سنیچر کو نیوزی لینڈ ہیرالڈ میں شائع اپنے خط میں صحافی شارلٹ بیلس نے لکھا کہ ’یہ ستم ظریفی ہے کہ ایک مرتبہ […] Read more
پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفیلکٹ اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک سال میں دہشت گردی کے 294 واقعات میں 388 افراد مارے گئے 606 زخمی ہوئے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی میں 56 فیصد اضافہ ہوا ہے . رپورٹ کے مطابق جانی نقصان میں 46 فیصد اضافہ ہوا‘ سندھ […] Read more
بروز اتوار 2 اکتوبر 2010 کو مردان شہر میں ڈاکٹر محمد فاروق خان کو ان کے کلینک کے اندر دہشت گردوں نے گولیاں مار کر شہید کردیا۔ اج ان کو اور ان کی تعلیمی، سماجی، مذہبی اور سیاسی خدمات کو یاد کرنے کا دن ہے۔ ڈاکٹر شہید ہمارے وہ ہیرو ہیں جن کے جانے سے […] Read more
9 ستمبر 2001 کو افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں طالبان کے خلاف مزاحمتی محاذ کے کمانڈر احمد شاہ مسعود کی دو عرب حملہ آوروں کے ہاتھوں ہلاکت ان کے حامیوں اور مخالفوں دونوں کے لیے ہی ایک ناقابلِ یقین بات تھی جب دو عرب نوجوانوں نے شمالی اتحاد کے سربراہ کو دھماکے سے اڑا دیا. […] Read more
اکتوبر 2008 کی ایک دوپہر میں دو بجے کے قریب پولیس موبائلوں کا ایک قافلہ مواچھ گوٹھ میں ایک قتل کی جائے وقوعہ کے دورے کے بعد واپس لوٹ رہا تھا کہ ایک سفید ٹویوٹا کرولا میں دو نوجوانوں نے گاڑی قافلے کے آگے لاتے ہوئے شرارتاً زگ زیگ چلائی۔ ایک ماہ پہلے ہی ڈی […] Read more
دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے ریاست ،سول سوسائٹی اور مذہبی قوتیں مل کر ”نیشنل چارٹر آف پیس “ جاری کریں ۔جس میں سنجیدہ نوعیت کے علمی اور فکری مسائل پر توجہ دی جائے ۔ پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیز کے زیر اہتما م قومی سطح کے مکالمے کا انعقاد کیا […] Read more