اٹلی میں طوفانی بارشوں سے 9 افراد ہلاک، فارمولا ون ریس منسوخ
روم: اٹلی میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے معمول کی زندگی مفلوج ہوگئی۔ مسلسل بارشوں اور سیلاب کے باعث بڑا رقبہ پانی میں ڈوب گیا۔حکام کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ اور مختلف حادثات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ پانی […]