عامر خان نے فلم انڈسٹری چھوڑ نے کا فیصلہ کیوں کیا؟

ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کورونا وبا کے دوران فلم انڈسٹری چھوڑدی تھی۔ عامر خان حال ہی میں ممبئی میں اے بی پی آئیڈیاز آف انڈیا کی تقریب میں شریک ہوئے جس میں انہوں نے ’’نئی شروعات‘‘ سیشن کے دوران اپنے خاندان اور […]