بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور ان کی دوسری اہلیہ کرن راؤ میں 15 سال بعد علیحدگی ہوگئی۔ عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ کی 15 سالہ رفاقت ختم ہوگئی اور آج دونوں نے علیحدگی کا اعلان کیا ہے جبکہ مسٹر پرفیکشنسٹ اور کرن راؤ کا ایک بیٹا آزاد بھی ہے۔ […] Read more