لاہور: چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ محمد عامر اور سمیع اسلم کے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر افسوس ہے، کاش ان دونوں نے یہ فیصلہ کرنے سے پہلے بورڈ سے بات کی ہوتی۔ پی سی بی پوڈ کاسٹ میں احسان مانی نے مزید کہا کہ دنیا کے دیگر نامور فاسٹ […] Read more