عدم اعتماد/عدم برداشت

ہمیشہ سے کہتا آ رہا ہوں کہ ہم اجتماعی طور پہ اخلاقی زوال کا شکار ہو چکے ہیں ہجوم اور وہ بھی بھیڑ بکریوں کا ہجوم۔۔ قوم تو ہم کبھی بن نہیں پائے اور شاید ابھی مزید 70 سال لگیں گے تب جا کے معنی سمجھ آئیں گے کہ قوم ہوتی کیا ہے اور اسکے […]