عدم اعتماد: منحرف اراکین کو ووٹنگ سے نہیں روکا جاسکتا، شعبہ قانون کی اسپیکر کو رائے

اسلام آباد: وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسمبلی سیکرٹریٹ اور شعبہ قانون سے قانونی پہلوؤں پر مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق اسپیکراسد قیصر نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ قانون سازی سے مشاورت کی جس میں اسپیکرنے رائے طلب کی کہ کیا منحرف […]