عدم اعتماد کی کامیابی پر وزیراعظم کیلئے اپوزیشن کے امیدوار شہبازشریف ہونگے؟
حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں کیا وزارتِ عظمیٰ کے لیے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار شہباز شریف ہوں گے؟ اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی چھٹی کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ہے جس کے بعد یہ چہ مگوئیاں کی […]