حکومتی اور علمائے کرام کے وفد نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور سیالکوٹ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ علمائے کرام کے وفد نے سری لنکا کے ہائی کمشنر سے ملاقات کی اور سیالکوٹ واقعے میں بے دردی سے قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری […] Read more