پاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی کو متحدہ علما بورڈ پنجاب کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیاگیا۔ طاہر محمود اشرفی کی جگہ صاحبزادہ حامد رضا کو متحدہ علمابورڈپنجاب کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے۔ حامد رضا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ صاحبزادہ حامدرضا خان کل وزیراعلیٰ پنجاب […] Read more