توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسد عمر نے اپنا جواب جمع کرا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔ اسلام آباد میں عمران خان، اسدعمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسدعمر نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کروا […]