عمران خان اور اسد عمر کی اپیلیں عدم پیروی پر خارج، جرمانہ ادا کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور جنرل سیکرٹری اسد عمر کی جرمانوں کے خلاف اپیلیں عدم پیروی پر خارج کر دیں۔ عمران خان اور اسد عمر کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کے خلاف اپیل پر سماعت ڈی ایم او لوئر دیر میں 4 رکنی بینچ نے […]