جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹاؤن شپ لاہورمیں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے ناشتےکی تقریب سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھاکہ ملک میں پلس مائنس کی کوئی گنجائش نہیں، تمام مسائل کا حل یہی ہےکہ عمران خان گھر چلےجائیں […] Read more