پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان معاشی بربادی کی داستانیں چھوڑ کر سابق وزیراعظم شوکت عزیز اور سابق صدر پرویز مشرف کی طرح باہر چلے جائیں گے۔ اپنے بیان میں بلاول کا کہنا تھاکہ جب پوری دنیا میں معاشی بحران آیا تھا، اس وقت بھی ملکی معیشت […] Read more