کراچی: بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان نے 25 سال اس لئے جدوجہد کی کہ ہرپاکستانی کو پونے دولاکھ روپے کے حکومتی قرضے کے بوجھ تلے دبا سکیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کی معاشی پالیسیوں پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے 25 سال […] Read more