عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا، شیخ رشید
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ریسکیو1122کی سروس شاندار ہے، سپریم کورٹ میں پاناما معاملے پر کیس لڑ رہا تھا تو یہ کہا تھا کہ یہ قطری خط نہیں […]