عمران خان کے ناقابل وارنٹِ گرفتاری پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
واشنگٹن: توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی سیشن کورٹ میں ضمانت مسترد ہونے اور وارنٹِ گرفتاری پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پاکستان، کشمیر اور افغانستان سے متعلق صحافیوں کے کڑے […]