عمران ریاض کی گرفتاری : ایک گھنٹے میں پانچ لاکھ سات ہزار ٹویٹس ،‌ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  پاکستان تحریک انصاف کے حامی اور معروف اینکر پرسن عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے پولیس اور رینجرز نے گرفتار کرلیا گیا . گرفتاری کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ٹویٹر پر ان کے بارے میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا . ایک ٹرینڈ میں پانچ لاکھ سے زائد افراد نے ٹویٹس […]