عوامی تنقید سے جج کی آزادی کسی طرح متاثر نہیں ہوتی : اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چیف جسٹس پاکستان اور عدلیہ کے خلاف توہین آمیز تقریر کے ملزم مسعود الرحمان عباسی کی 5 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق عوامی تنقید سے جج کی آزادی کسی بھی طرح […]