عوامی خوشحالی اور آگے بڑھنے کا واحد راستہ میثاق معیشت ہے : وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میثاق معیشت ہی عوامی خوش حالی کے لیے آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ سیلاب کے بعد ریلیف اور بحالی، گلوبل سپلائی چین میں رکاوٹوں اور جیواسٹریٹجک تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے […]