” گیم از اوور "

میں اپنے آفس میں معمول کے کاموں میں مصروف تھا کہ معروف اداکارہ اور ٹی وی میزبان محترمہ عائشہ ثنا کی کال آئی ، وہ سخت جھنجھلائی ہوئی تھیں ، اور ایوان صدر کی جانب سے 14 اگست کی تقریب میں بطور میزبان اپنا نام ڈراپ ہونے پر شدید ناراضگی کا اظہار کر رہی تھیں […]