حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کا اجلاس جاری ہے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹریٹ میں پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں شہبازشریف، مریم نواز، شاہدخاقان عباسی، احسن اقبال، آفتاب شیر پاؤ، محمود خان اچکزئی، میر کبیر شاہی اور […] Read more