مزید 18 کمپنیاں پی ٹی آئی کو مبینہ غیرقانونی فنڈنگ میں ملوث نکلیں
کراچی: ایف آئی اے کو مزید 18 کمپنیوں کے پی ٹی آئی کو مبینہ غیر قانونی فنڈنگ میں ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ ذرائع کےمطابق الیکشن کمیشن کی ہدایت پر پی ٹی آئی کو ہونے والی غیر قانونی فنڈنگ کی تحقیقات کے دوران ایف آئی اے حکام کو مزید 18 کمپنیوں کے حوالے سے […]