بائیڈن مذہبی آزادی کے تحفظ کو ترجیحات میں شامل کریں
امریکی قدامت پسندوں کی حمایت مل سکتی ہے، امریکہ کے عالمی قائدانہ کردار کو بحال کرنے کی کوششوں کے حصے کے طور پر صدر بائیڈن نے اس سال” جمہوریت کے لئے عالمی سطح کا سربراہی اجلاس“ منعقد کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ بائیڈن کی دنیا کی جمہوریتوں کے لئے ترجیحات ”بدعنوانی کے خلاف جنگ ، […]