احتجاجی مظاہرے کے بعد عدلیہ کی کارکردگی بہتر ہوئی : فضل الرحمن

لاہور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاجی مظاہرے کے بعد عدلیہ کی کارکردگی بہتر ہوئی۔ جمعیت علمائے اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ماڈل ٹاؤن میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی، مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف […]