وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فلسطین پراسرائیلی جارحیت اورظلم و تشدد کے خلاف نوازشریف،ان کی بیٹی اورداماد کابیان سامنے نہیں آیا۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی فیملی پر شدید تنقید کی گئی،ان کا کہنا تھا کہ […] Read more