فیس بک پر جعلی خبریں شیئر کرنے والوں کے ساتھ کیا ہوگا؟
سماجی رابطے کی سب سے بڑی سائٹ فیس بک نے تمام صارفین کو مطلع کیا کہ اگر ٹائم لائن پر جعلی خبریں شیئر کی جاتی رہیں تو آپ کچھ بھی شیئر نہیں کرسکیں گے۔ ہم سب کے علم میں ہے جہاں فیس بک سے کئی لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں وہیں جعلی خبروں کے باعث متعدد […]