فیصل آباد : گونگی بہری خاتون سے مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

فیصل آباد میں گونگی بہری خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق گونگی بہری خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ چک جھمرہ کے چک 118 (ج ب) میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کی […]