فیصل آباد: دکانداروں کی جانب سے مبینہ طور پر بے لباس کی جانے والی متاثرہ خواتین نے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کردیا ہے۔ متاثرہ خاتون آسیہ بی بی نےمیڈیاے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے کپڑے خود نہیں اُتارے، ملزمان نے بے لباس کیا، دکان میں ہمارے کپڑے پھاڑے اور باہر نکال دیا۔ […] Read more