ایک سے زائد جائیدادوں پر ڈیمڈ ٹیکس لازمی قرار

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک سے زائد جائیدادیں رکھنے والے امیر لوگوں کیلیے ڈیمڈ ٹیکس کو بھی لازمی قرار دے دیا۔ ایف بی آر کی جانب سے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ڈیمڈ ٹیکس کا اطلاق رواں ٹیکس ایئر 2022 […]