پشاور: سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث مجرم کو سزائے موت
انسداد دہشتگردی عدالت پشاور نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے سید ذیشان حیدر کو سزائے موت کے ساتھ 23 سال قید اور 12 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی ہے. انسداد دہشتگردی عدالت پشاور نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث مردان کے علاقے میاں طورو سے تعلق رکھنے والے مجرم […]
توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال کو روک دیا ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی
وزیر اعظم کے مشیر اور معاون خصوصی برائے مشرق وسطی و مذہبی ہم آہنگی حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا کہ توہین رسالت اور توہین مذہب کے قانون کو غلط استعمال نہیں ہونے دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں توہین رسالت کے قانون کا غلط استعمال کو روک دیا ہے۔حکومت اس سلسلے […]