قتل سےپہلے نورمقدم کیساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق
آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں آئی جی کو نور مقدم کیس سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اسلام آباد پولیس کے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں کیس کی سماعت کے دوران تفتیشی افسر سے جرح پربریفنگ لی گئی۔ اعلامیے کے مطابق آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ کیس […]