قدرتی آفات اور ہمارے ناخدا

سیلاب اور قدرتی آفات کا مقابلہ کرنا اگرچہ انسانی بس میں نہیں ہوتا مگر سیلاب دنیا کے دیگر ممالک میں بھی آتے ہیں پر ہر بار وطن عزیز پاکستان ہی سیلاب کی تباہ کاریوں کا عذاب جس قدر بھگتا ہے اتنا نقصان دنیا کے باقی ممالک میں کیوں نہیں ہوتا. یاد رکھیے یہ عذاب نہیں […]