بجٹ 22-2021ء قومی اسمبلی میں 11جون کو پیش کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کےدوران قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے شیڈول کو حتمی شکل دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق […] Read more