لاہور: کردار پر شبہ، شوہر نے 22 سالہ بیوی کو قتل کردیا

لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں 22 سالہ خاتون کو شوہر نے غیرت کے نام پر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ صاحبزادی کے شوہر نعیم کو ا س کے کردار پر شبہ تھا، ملزم نے بیوی پر تشدد کیا اور پھر قتل کر کے لاش کھیتوں میں پھینک دی۔ پولیس کا کہنا ہے […]