لاہور ہائیکورٹ : پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا نوٹی فکیشن معطل

اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے شیڈول کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ میڈیا کے مطابق صدر لاہور ہائی کورٹ بار سردار اکبر ڈوگر کی جانب سے اس حوالے سے درخواست دائر کی گئی تھی جس کی سماعت جسٹس شجاعت علی خان کی سربراہی پر مشتمل دو رکنی […]