لوگ اب بھی مری جانا چاہتے ہیں مگر ہم نہیں جانے دیں گے: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ لوگ اب بھی مری جانا چاہتے ہیں مگر ہم انہیں نہیں جانے دیں گے۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ لوگ گاڑیوں سے نہیں نکل رہے ہیں اور بچے بھی ان کے ساتھ ہیں، لوگ سیلفیاں بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا […]