سر میں جوؤں کے باعث 4 سالہ بچی موت کے دہانے پہنچ گئی
امریکی ریاست انڈیانا میں جوؤں سے متاثرہ 4 سالہ بچی کی حالت انتہائی غیر ہوگئی جس کے باعث اسے اسپتال منتقل کرنا پڑ گیا۔ اسکول جانے والے بچوں کے سروں میں اکثر جوئیں ہو ہی جاتی ہیں جس کے بعد مائیں فوری اقدامات کرتی ہیں لیکن امریکی ریاست انڈیانا سے تعلق رکھنے والی خاتون شیاننا […]