محمد رضوان کا اپنی انگریز ٹیچر کو قرآن پاک کا تحفہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان نے امریکا کے ہارورڈ بزنس اسکول کی اپنی انگریز ٹیچر کو قرآن پاک تحفے میں دے دیا۔ محمد رضوان نے ہارورڈ یونیورسٹی کے ایجوکیشن پروگرام کے دوران اپنی ٹیچر کو قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ تحفے میں دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر […]

محمد رضوان کو تیسرے ٹی 20 میچ میں آرام دیے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آرام دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کمر کی تکلیف سے چھٹکارا نہیں پا سکے ہیں، ان کی کمر کی تکلیف کا آج پھر جائزہ لیا جائے […]

محمد رضوان : وزڈن لیڈنگ کا ایوارڈ حاصل کر لیا

لاہور: پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو سال 2021 کا وزڈن لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر قرار دے دیا گیا۔ قومی کرکٹر محمد رضوان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے بعد وزڈن لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر 2021 کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔ محمد رضوان نے گزشتہ […]