مسئلہ کشمیر کو بات چیت کے ذریعے حل کرلیں گے : وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ کشمیر کا تنازع پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم مسئلہ ہے اور ہم تمام مسائل کا حل سیاسی مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں جب کہ توقع ہے کہ جلد یا بدیر ہم اس مسئلے کو بات چیت سے حل کرلیں گے۔ چینی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو […]