پروین شاکر کی مردہ اُنگلیاں

شہر اسلام آباد کی سویر، وقت تقریباً ساڑھے نو بجے، میں حسب معمول ہر صبح کی مانند ٹیلی ویژن سٹیشن پر صبح کی نشریات کی میزبانی سے فارغ ہو کر ٹیلی ویژن کی ویگن میں سوار اپنی رہائش کی جانب لوٹ رہا تھا۔۔۔ بلیو ایریا ابھی ویران پڑا تھا اور شاہراہ پر ٹریفک بہت کم […]