مصری شخص کی بیوی ایک عجیب و غریب عادت میں مبتلا

قاہرہ: مصر کے ایک شہری نے مقامی عدالت میں اپنی بیوی سے طلاق کےلیے مقدمہ کردیا ہے کیونکہ وہ پڑوسیوں سے کپڑے مانگ کر پہنتی ہے اور واپس نہیں کرتی۔ اخبار ’’گلف نیوز‘‘ کے مطابق، اس 30 سالہ مصری شخص کی بیوی 22 سال کی ہے جو ایک عجیب و غریب عادت میں مبتلا ہے۔ […]