مصنوعی ذہانت سے کورونا کی تشخیص 19 منٹ میں ممکن!
لندن: اسکاٹ لینڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے 19 منٹ میں کورونا کی 98 فیصد درست تشخیص کرنے کا کامیاب تجربہ کیا، جسے انقلابی قرار دیا جارہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف ویسٹ اسکاٹ لینڈ کے سائنسی ماہرین نے کورونا کی تشخیص کے حوالے سے ایکسرے مشین […]