معاشرے میں قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہونا چاہیے : جسٹس گلزار احمد ن

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نےکہا ہےکہ معاشرے میں قانون کی عمل داری ہونی چاہیے اور قانون ہی سب سے بڑا ہتھیار ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں لائرز کمپلیکس کی تعمیرکے آغاز پر اسلام آباد بار نے یوم تشکر کی تقریب کا اہتمام کیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پرچم کشائی کے […]