تضادات کے ساتھ سمجھوتہ منافقت کہلاتا ہے۔ جب ایک فرد اپنی زندگی کو آسان بنانے کے لئے تضادات سے سمجھوتہ کرتا ہے تو اُسے کچھ وقتی کامیابیاں تو مل جاتی ہیں لیکن وہ منافق کہلاتا ہے۔ وہ ایک فرد کسی ادارے یا جماعت کا سربراہ بن جائے تو پوری کی پوری جماعت منافق بن جاتی […] Read more