ملک بھر میں غیر معمولی سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیر معمولی سکیورٹی انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لاہور انار کلی بازار دہشت گردی کے بعد ریاست مخالف عناصر کی سرگرمیوں کا خطرہ ہے۔ […]