منگل : 02 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]سعودی شوریٰ کونسل نے قومی پرچم کے قانون میں ترمیم کی منظوری دیدی[/pullquote] سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے قومی پرچم، قومی نشان اور قومی ترانےکےقانون میں ترمیم کےمسودے کوکثرت رائےسےمنظورکرلیا,اس ترمیم کا مقصد کلمے والےسبز پرچم، ریاست کے قومی نشان اورترانے کی اہمیت کے بارے میں آگاہی میں اضافہ کرنا ہےاورقومی پرچم کو بے […]