منگل : 08 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ویانا میں ایران اور عالمی طاقتوں کے مابین جوہری مذاکرات کا نیا دور آج سے‌[/pullquote] امریکا نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کے نتیجے میں تہران کے عالمی طاقتوں کے ساتھ طے کردہ جوہری معاہدے کی بحالی جلد ہی ممکن ہو سکتی ہے۔ واشنگٹن میں محکمہ خارجہ کے ترجمان نے […]