منی لانڈرنگ کیس: ایک ہی الزام میں 2 کیس نہیں بنائے جا سکتے: شہباز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ایف آئی اےکی منی لانڈرنگ کی تحقیقات چیلنج کر دیں۔ قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف نے امجد پرویز ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں نیب اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں شہباز […]