منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کی عدم پیشی کے باعث فرد جرم عائد نہ ہوسکی

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر منی لانڈرنگ کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔ لاہور کی اسپیشل سنٹرل عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کے خلاف شوگر ملز کاروبار کے ذریعے 16ارب روپے کی منی لانڈرنگ کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ […]